بیت گئے سارے مہینے سال کے
اب پھر لوٹ آیا ہیں دسمبر
میرے غمو کا موسم جاتا نہیں
میرے غمو کا موسم جاتا نہیں
یا الله کچھ مجھ پر کرم کر
جب بھی اسکی یاد اتی ہیں مجھکو
جب بھی اسکی یاد اتی ہیں مجھکو
نہیں سو پاتا ہوں ایک کروٹ پر
اب تو سردی بھی نہیں لگتی دسمبر میں
نہیں رکھتا میں ایک بھی کپڑا بدن پر
الله تو لوٹا دے پھر سے وہ مہینے اور سردیاں
یا پھر یہ سارا معاملہ ہی ختم کر